رنڈی بازی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تماش بینی، زناکاری، عیاشی۔ "کروڑوں روپیہ کی مالیتی زمینداری، رنڈی بازی. میں چڑھا کر چودھری کے ہاتھ میں بھیک کا ٹھیکرا چھوڑا تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٤ )

اشتقاق

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'رنڈی' کے ساتھ لاحقہ صفت 'باز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'رنڈی بازی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٤ء کو "تعلیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تماش بینی، زناکاری، عیاشی۔ "کروڑوں روپیہ کی مالیتی زمینداری، رنڈی بازی. میں چڑھا کر چودھری کے ہاتھ میں بھیک کا ٹھیکرا چھوڑا تھا۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ٢٤ )

جنس: مؤنث